تم بھی ناںBy Suleman Tariq / June 14, 2025 دوا کی تلاش میں رہادعا کو چھوڑ کرمیں چل نہ سکا دنیا میںخطاؤں کو چھوڑ کرحیران ہوں میںاپنی حسرتوں پہ اقبالہر چیز خدا سے مانگ لیمگر خدا کو چھوڑ کر